جب بھارت میں سکھوں کا احتجاج پورے دہلی پر یلغار کر رہا تھا اور سکھ مدد کے لیے ہمیں پکار رہے تھے اس وقت ملتانی پیر نے یہ بیان دیا کہ ہم بھارت کے اندرونی معاملات میں دخل نہیں دیں گے۔۔ جواب میں بھارت نے پاکستان کے اندر تباہی مچادی۔۔پچھلے دنوں کے فساد سے لے کر آج کوئٹہ دھماکے تک!