میرے ساتھ دلیل سے اور اعداد و شمار کے ساتھ بات کیجیے۔۔ سازشی تھیوری والے وہ ہیں جو اس پر بحث کرنے سے روک رہے ہیں۔۔ جو جو مخالف رائے کو سختی سے کچل رہے ہیں۔ جو وہ تمام ٹویٹر اکاؤنٹ بلاک کر رہے ہیں جہاں پر ان کی سازش پر تنقید کی جائے۔۔۔ وہ سازشیں ہیں ہم نہیں۔۔۔