Thursday, 22 April 2021

آج کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کے بعد آپ یہ پروگرام دوبارہ ضرور دیکھیں۔۔سب کچھ معلوم ہے کیا کرنا ہے مگر کرنے والا کوئی نہیں لگتا ہے حکمران قسم کھا کے بیٹھے ہیں کہ پاکستانیوں کا خون بہائیں گے۔ کوئی وجہ ہے کہ میں پاکستان کے دفاع کے حوالے سے اتنا فکرمند ہوں۔ مسلسل نقصان ہو رہا ہے

 https://www.youtube.com/watch?v=BGiD1PKL4m0

 


 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1385019363737186306