جنرل ضیاءکی کرکٹ ڈپلومیسی کو یاد کریں۔۔فلائے کر کے دہلی گئے تھے راجیو سے ملے اور کان میں جو بات کہی تھی کے ایسی نیوکلئیر وار ہوگی کے تم یاد رکھو گے۔۔اور تو مسلمان ملک ہے بچ جائینگے پاکستان تباہ بھی ہوجائے مگر ہندو ملک کوئی نہیں بچے گا۔۔ راجیو کی ٹانگے کانپ گئی تھی۔۔ یہ کرنا ہوگا!