Sunday, 23 May 2021

پیپر پن کے پیسے ہمارے پاس نہیں تھے اس وقت قائد نے ڈھائی لاکھ رائفلیں لے کر فلسطین بھجوائی آرمی چیف گریسی نے انکار کر دیا کے کشمیر میں فوجیں نہیں بھیجے گے قائد نے جرأت اور دلیری سےtribals کو حکم دیا کے داخل ہوجاؤ انہوں نے کسی کا انتظار نہیں کیا۔۔ یہ نہیں کہا انگیز سرکار کیا کہے گی

https://twitter.com/sabazhilali47/status/1396180121762074628