پاکستان کی حکومت، فوج اور قوم سے صاف بات کہ رہے ہیں جو مرضی وسائل ہوں ہر حال میں ان خیبر کے یہودیوں کو شکست دینی پڑے گی کیونکہ تب تک فتح مکہ نہیں ہوسکے گا ! یہ اسرائیل خیبر کے یہودی ہیں۔ اگر آج ہم زمین پر لیٹ گئے تو یہ آپ کو bulldoze کرتے چلے جائیں گے!