ہر حال میں ہمیں ترکی کے ساتھ defense alliance کرنا ہے۔ شرم کا مقام یہ ہے کہ باقی مسلمان ممالک پہلے ہی ہم سے آ گے نکل چکے ہیں۔ کن الفاظ میں پاکستان کو یاد کیا جائے گا؟وہ تمام تو ایٹمی طاقت بھی نہیں؟ اگر پاکستان کی معیشت کمزور ہے تو ہماری defense مضبوط ہے۔ کیا یہ بات کافی نہیں؟