Thursday, 14 July 2022

پاکستان کے سیاسی ورکر کی ذہنی سطح اتنی پست ہے کہ وہ بڑی تصویر کو دیکھ ہی نہیں سکتے۔۔ ان کی تربیت صرف جھوٹ اور پروپیگنڈے پر ہوتی ہے۔۔۔اور سیاسی بیانیہ کے علاوہ کوئی سنجیدہ تجزیہ کر ہی نہیں سکتے۔۔ اسی لئے ایک غلاظت سے نکل کر دوسری غلاظت میں منہ کے بل گر تے ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1547676892009943043