بلوچستان لبریشن آرمی کے دہشتگردوں نے کل کوئٹہ سے پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل لعیق کو اغوا کر لیا تھا۔۔ آج ان کو شہید کر کے پہاڑوں میں پھینک دیا گیا۔۔۔ انا لله وانا اليه راجعون.. ان کو شہید کرنے والے تمام وہ مسنگ پرسن ہیں جن کا ماتم حامد میر حرامخور کرتا رہتا ہے۔۔ بہت دکھ ہوا۔۔۔ 🇵🇰