آج پاکستان اور دنیا میں جو خطرات پیدا ہوچکے ہیں ان کے بارے میں ہم آپ کو برسوں سے آگاہ کر رہے تھے اور ان کے لئے تیاری کرنے کا کہتے رہتے تھے۔ خانہ جنگی ہو یا خوراک کا قحط، بیرونی دہشت گردی ہو یا غزوہ ہند۔۔۔ ہم نے اتنی تاکید کی تیاری کرنے کی کئی لوگ ہمیں پاگل کہنے لگے۔۔۔ اب بتاییں؟