Monday 10 October 2022

ہم یوکرین کی جنگ پر اتنی گہری نظر کیوں رکھے ہوئے ہیں؟ اس لیے کہ کل بھارت بھی پاکستان کے خلاف ایسی ہی جنگ مسلط کرنے جا رہا ہے ہے۔۔ پاکستانی حکمرانوں، فوج اور قوم کو سبق سیکھنا چاہیے اس سے کہ جو کچھ یوکرین میں ہو رہا ہے۔ بھارت بہت غور سے اس جنگ کو دیکھ کر نئی حکمت عملی بنا رہا ہے۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1579563544101912576