Monday, 10 October 2022

انا لله وانا اليه راجعون... ماشاءاللہ سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت۔ یہ دنیا کی عارضی زندگی ختم ہوئی اور اب ابدی حیات طیبہ ان کا نصیب۔۔۔ مگر دنیا میں وہ مسلمان حکمران جنہوں نے کشمیر کے ساتھ خیانت کی اللہ ان کو دو جہانوں میں رسوا کرے۔ انشااللہ کشمیر اب غزوہ ہند میں آزاد ہوگا۔۔

https://twitter.com/mateenbatamalo/status/1579554571068018688

 



https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1579585256453472256