پاکستان کی موجودہ حکومت اور حکمران بدمعاشوں سے کوئی امید نہ رکھیں۔۔ اسی لئے ہم آپ کو کہتے ہیں کہ خوراک کا ذخیرہ رکھیں، بجلی، پانی اور گیس کا انتظام کریں اور اپنی حفاظت کے لیے قانونی اسلحہ رکھیں اور جنگ کی تربیت حاصل کریں۔ آپ چاہیں یا نہ چاہیں یہ جنگ آپ پر مسلط کی جائے گی۔۔