Monday 10 October 2022

ہم نے آپ کو ہمیشہ بتایا ہے کہ آنے والی جنگیں شہروں میں لڑی جائیں گی۔ فوجی اور سویلین کا فرق ختم ہو جائے گا۔۔ شہری علاقے کے لوگوں کو بجلی پانی اور گیس کے بغیر گزارا کرنا پڑے گا۔۔۔ دشمن کے ٹینک آپ کے شہروں کی سڑکوں پر چلیں گے۔۔۔ یوکرین کو غور سے دیکھیں اور سبق حاصل کریں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1579564273218772993