Sunday, 23 October 2022

میں نوجوانوں سے مخاطب ہوں۔۔ اپنی صحت کا دھیان کریں۔۔ آنے والے وقتوں میں جو جسمانی طور پر مضبوط نہیں ہوگا بہت بڑی مصیبت میں پڑے گا۔۔ آجکل کی شہری زندگی میں نہ کوئی خالص خوراک ہے اور نہ جسمانی ورزش۔ نوجوان ان ذراسی مشقت کر کے بے ہوش ہو جاتے ہیں۔ جب میں کرسکتا ہوں تو تم کیوں نہیں؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584168463622631424