Sunday, 23 October 2022

شدید ترین افسوس اور دکھ کی بات ہے کہ آج تحریک انصاف میں اور منظور پشتین کے کتوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہ گیا۔۔ زرداری نواز فضلو اچکزئی اور اسفند یار ولی تو پہلے ہی پاکستان کی نظریاتی اور روحانی اساس کے دشمن تھے۔۔۔ ایک فرد کی وجہ سے تم مشرکوں اور دشمنوں کی صفوں میں کھڑے ہو گئے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1584227481661296640