یہاں اکثر لوگ مجھ پر طنز کرتے ہیں کہ میں کبھی پاک فوج کے خلاف کیوں نہیں بات کرتا۔ بلکہ یہ الزام بھی لگایا جاتا ہے کہ میں فوج سے پیسے لے کر ان کا دفاع کرتا ہوں۔ ایسے بے غیرت اور جاہلوں کو یہ تفصیلی جواب ہے۔ پاکستان سے پیار کرنے والوں کے لئے گہری نصیحت ہے۔