کامران شاہد کے متعلق کینیا کی پولیس اس کے قتل میں ملوث ہے۔۔ یہ اسی وقت ہوتا ہے جب آپ ملک کی طاقتور شخصیات کی کرپشن کے بارے میں تحقیقات کر رہے ہوں۔ اسی لیے میں کہہ رہا ہوں کہ جلد بازی میں اپنے ہی گھر کو آگ نہ لگا دینا۔ یہی قرآن کا حکم ہے۔ یہ بہت حساس معاملہ ہوتے ہیں۔۔احتیاط کرو۔