روسی سفارت خانے کی جانب سے بھاری تعداد میں اسلحہ مکتی بانی کے دہشت گردوں کو پہنچایا جاتا رہا۔۔ دوسری جانب بھارتی فوج مکتی بانی کے دہشت گردوں کو تربیت دے کر انکے ساتھ داخل ہو چکی تھی۔۔ شیخ مجیب ان دہشت گردوں کا کمانڈر تھا۔ انہیں دہشت گردوں کی مدد سے اس نے جھوٹا الیکشن جیتا۔