ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا کہ تمہارے ملک میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی فوج ضرور ہوگی۔۔۔ اگر وہ تمہارے ملک کی فوج نہیں ہے تو وہ پھر دشمن ملک کی فوج ہوگی۔۔۔ اگر اپنے گھر کے شیروں کو مارو گے تو باہر کے کتے اور بھیڑیے تمہیں ہڑپ کریں گے۔۔۔ دشمن کی فوج سے تم نہیں لڑ سکتے۔۔۔ وہ رحم نہیں کریں گے۔