عمران، اللہ سے ڈرو۔۔ تم چار سال ملک کے طاقتور وزیراعظم رہے۔ ملک کا صدر تمہارا ہے۔ پنجاب، خیبر ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں تمہاری حکومت ہے۔۔ تمہیں پارلیمان میں عدم اعتماد کے ذریعے ہٹایا گیا جس میں تم نے خود حصہ لیا۔۔۔ کیا تمہاری صورت حال شیخ مجیب سے ملتی ہے؟ 🤦🙄