غدار شیخ مجیب کے اس انٹرویو کو بہت غور سے سنو۔۔ اپنے منہ سے کہہ رہا ہے کہ میں پاکستان توڑنے کی سازش پاکستان بننے کے وقت سے ہی کر رہا تھا۔۔ اس کے بعد اگر کوئی کہتا ہے کہ اس کو ایک جھوٹے الیکشن کے بعد ملک کا وزیراعظم بنانا چاہیے تھا تو ایسے شخص کو بھی پھانسی دے دینی چاہیے۔۔