ایک تربیت یافتہ شہری بہت آسانی سے ان دہشت گردوں کو مار کر گرا سکتا تھا۔۔ یہ تو عام شہری ڈاکو ہیں، اگر خوارج دہشت گرد یا بھارتی فوج داخل ہوگیء تو یہ عوام کیا کرے گی؟ بھیڑ بکریوں کی طرح صرف ذبح ہو گی، جیسے یہاں دہشت زدہ بیٹھی رہی۔ فوج کو شہریوں کو تربیت دینی پڑے گی۔۔