انتہائی منظم سازش کے تحت گلگت بلتستان سے لے کر گوادر تک فوج کے خلاف باقاعدہ نفرت پھیلائی جا رہی ہے۔ گلگت بلتستان میں تو عمران خان کی حکومت ہے۔۔۔جو بھی مسئلہ ہے وہ سیاسی طور پر کیوں نہیں اٹھایا اور حل کیا جا رہا؟ بہت جلد بھارت ان علاقوں میں داخل ہو جائے گا۔۔ کیا انکو پتہ نہیں ہے؟