یہ بات درست ہے کہ جہنم کے کتوں خوارج نے دھمکی دی ہے کہ وہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی پر حملے کریں گے مگر تحریک انصاف ان کے حملوں سے محفوظ رہے گی۔۔ وہ اس لیے کہ وہ عمران خان کو اپنا اتحادی اور حلیف سمجھتے ہیں کہ جو ان سے مذاکرات اور ان کے دفاتر کھولنے کی حمایت کرتا ہے ۔۔