Thursday, 5 January 2023

آج ایک تحریک انصاف والا مجھے کہہ رہا تھا کہ اب عمران خان اردگان بنے گا۔ عوام کی طاقت سے فوج سے ٹکرائے گا۔ اب عوام سڑکوں پر فوج کے خلاف آے گی۔۔۔ خلافت عثمانیہ بھی نوجوان ترکوں "ینگ ٹرکس" کے ہاتھوں تباہ ہوئی تھیں جنہوں نے "حقیقی آزادی" کے نام پر بغاوت کر دی تھی۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1611081381743845384