جس فوج نے دشمن کے طیارے گرائے تھے وہی فوج پچھلے 75 برس سے ان مشرکوں کے ساتھ برسر پیکار ہے۔۔ اللہ نے پاکستان بنایا ہی اسی لئے تھا کہ غزوۂ ہند کی احادیث نے یہاں سے پورا ہونا ہے۔۔ بھارت کے ساتھ جنگ پوری مسلم دنیا میں صرف پاکستان کر رہا ہے۔۔ یہ نصیب ہمارا ہے۔۔ تم دیکھو گے۔۔ ۔