Monday, 27 February 2023

جب یہی بات میں کہتا ہوں تو پاکستان میں جاھل مجھے پاگل اور جنگی جنونی ہونے کا طعنہ دیتے ہیں۔۔ اب ذرا مہاتیر محمد کو بھی گالیاں دو۔۔ یہ کہو کہ یہ سازشی تھیوریاں پھیلاتے ہیں۔۔ بلاوجہ لوگوں کو خوف اور افراتفری میں مبتلا کر رہے ہیں۔۔۔ کہہ رہے ہیں کہ عالمی جنگ ہونے والی ہے، تیاری کرو۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1630165837486145536