یہ صرف ایک سیاسی انتقام ہے۔۔۔ جنرل مشرف کے خلاف تو اس سے بھی کہیں زیادہ شدید مقدمہ بنا کر سزا بھی سنا دی گئی تھی کہ چوک پر لٹکا دیا جائے۔۔ مشرف نے بھی ساری زندگی پاکستان کے دفاع میں اور بھارت کے خلاف جنگوں میں گزاری۔۔ اس پورے نظام کو تبدیل ہونے کی ضرورت ہے