قائد اعظم نے پہلے ہی ان کو انتباہ کردیا تھا کہ تم لوگ ہندوؤں کے نیچے رہنا چاہتے ہو تو ساری زندگی اپنی وفاداری ثابت کرنے میں ہی گزار دو گے، اس کے باوجود بھی ہندو تمہیں کبھی قبول نہیں کریں گے اور تمہارا نام و نشان مٹا دینگے۔۔۔ اب مسلمانوں کے صفایا ہونے کا وقت آیا چاہتا ہے۔۔