پاکستان پر فوجیوں نے بھی حکومت کی اور سیاست باز جواریوں نے بھی۔۔۔ یہ سیاستدان اپنی کرپشن خیانت اور غداری کا سارا الزام فوج پر ڈالتے ہیں۔۔ اگر تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو پاکستان کی معیشت نے سب سے زیادہ ترقی فوجی دور میں کی۔ یہ سیاستدان صرف تباہی کرنے آتے ہیں۔ یہ چیک کریں۔۔