Sunday, 5 February 2023

عمران کو شرم نہیں آئی یہ ٹویٹ کرنے سے پہلے؟ جب بھارتیوں نے کشمیر کو ضم کرلیا اس وقت یہ پاکستان کا وزیراعظم تھا۔ اس کا کام تھا پاک فوج کو داخل کرتا یا یا تحریک آزادی کشمیر کی مدد۔ مگر یہ ہکلاتا رہ گیا "کیا میں حملہ کر دوں؟" "جس نے کشمیر جہاد کی مدد کی اس نے پاکستان سے غداری کی"۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1622293151833636864