کورونا کے لاک ڈاؤن کی طرح سیاسی فساد اور انار کی بھی پوری دنیا میں ایک ساتھ مختلف ملکوں میں برپا کی جارہی ہے۔۔ پاکستان ، اسرائیل ، فرانس، بھارت، امریکہ۔۔۔ عمران، نتنیاہو ، میکرون، مودی، ٹرمپ۔۔۔۔ تم سمجھ رہے ہو کہ صرف سیاسی اختلاف ہے۔۔۔ نہیں! ۔ یہ سب ورلڈ اکنامک فورم کے مہرے ہیں۔۔