اس خبر کے مطابق کراچی چڑیا گھر کے جانور بھوکے مر رہے ہیں۔۔۔ پورے شہر پر اللہ کا عذاب آئے گا اگر ایک چڑیا بھی بھوکی مر گئی تم لوگوں کے ظلم کی وجہ سے۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون، استغفراللہ۔۔ اللہ سے ڈرو کراچی والو۔۔ کیا ان بھوکے جانوروں کو کھانا بھی نہیں کھلا سکتے۔۔۔😭