یہ فرانس ہے۔۔ پچھلے ایک مہینے سے پورا ملک جل رہا ہے۔۔ اس سے پہلے کرونا لاک ڈاؤن میں پورے یورپ کا یہی حال تھا۔۔ پولیس کی دہشت گردی۔۔۔ دنیا میں جمہوریت ختم ہو چکی ہے۔۔ اب ورلڈ اکنامک فورم کی ڈکٹیٹر شپ ہے۔۔۔ وہ آپ کے "منتخب" نمائندوں کو ہی استعمال کریں گے۔۔ ہر ملک میں یہی ہے اب۔۔