یہ کہتے ہیں کہ پاک فوج امریکہ کی غلام ہے۔۔ کیا ایک غلام فوج امریکہ کی شدید مخالفت کے باوجود ایٹمی بم تیار کرتی ہے؟ کیا ایک غلام فوج اسرائیل تباہ کرنے کے لیے پانچ ہزار کلومیٹر کے میزائل بناتی ہے؟ کیا ایک غلام فوج امریکہ کی شدید مخالفت کے باوجود چین سے دفاعی معاہدے کرتی ہے؟