پرتگال کی ایک عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ 97 فیصد غلط نتیجہ دیتا ہے۔ اس کی بنیاد پر نہ کسی شخص کو بند کیا جا سکتا ہے نہ ملک میں لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے۔ انتہائی حیرت انگیز سمجھداری کا فیصلہ ہے۔ پی سی آر ٹیسٹ پر ملک بند کرنا آخری درجے کی جہالت ہے۔۔