Saturday, 28 November 2020

میں حکومت سے کچھ سوالات کرنا چاہوں گا۔ علمی طبی اور سائنسی بنیادوں پر بات کریں، ریاستی دہشت گردی کر کے عوام کو دہشت زدہ نہ کریں۔۔ کیا حکومت بتائے گی کہ اس ویکسین کے اجزاء کیا ہیں؟ کیا یہ ویکسین ڈی این اے تبدیل کرے گی؟ اس سے اگر نقصان کا مقدمہ کس کے خلاف قائم کیا جائے؟

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1332430789213040647