یہ مدینہ کی ویرانی نہیں، اس امت کے لئے سخت سزا کا پروانہ ہے۔۔۔ کبھی خواب میں بھی نہ سوچا تھا ہم نے یہ ظالم مدینہ کو ایسا ویران کریں گے۔۔ اس امت کو اپنے سیدی رسول اللہ سے دور کردیا گیا اور اس امت مرحوم نے بھی خاموشی سے قبول کرلیا۔۔ ان للہ وانا الیہ راجعون۔۔