آپ اندازہ کریں کس درجے کا پاگل پن چل رہا ہے۔ عام طور پر جب آپ ایک ڈاکٹر کے پاس جا کر کر بیماری کا بتاتے ہیں تو وہ کئی طرح کے ٹیسٹ کرواتا ہے، غور سے آپ کو چیک کرتا ہے اور پھر دیکھتا ہے کہ کیا بیماری ہے۔ یہاں یہ فراڈ پی سی آر ٹیسٹ کے ذریعے پورا ملک تباہ کر رہے ہیں۔۔ استغفراللہ!