Saturday, 28 November 2020

پہلے سچ بولا۔۔۔ پھر دباؤ میں آ کے موقف بدل لیا۔۔ بندہ کس بات پر اعتبار کرے۔۔ ؟ پہلے جنازہ نہیں پڑھنے دیتے تھے، بغیر غسل و نماز جنازہ گڑہوں میں ڈالتے رہے۔ اب مان گئے کہ کچھ نہیں ہوتا جنازہ پڑھ سکتے ہیں۔۔ ہماری مان لیں، فائدے میں رہیں گے۔۔ اللہ کے فضل سے کوئی یوٹرن نہیں ہمارا۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1332668286933344257