ہمارے معاشی جینئس اسد عمر صاحب نے کہہ دیا کہ خریداری ابھی کر لیں ہم لاک ڈان لگانے جا رہے ہیں۔۔پھر بھگدڑ مچ گئی لاہور کے بازاروں میں۔ کرنا یہ چاہیے تھا کہ کہتے کہ دکانیں 24 گھنٹے کھلی رہیں گی۔۔تاکہ رش 24 گھنٹوں میں تقسیم ہو جائے اور لاک ڈاؤن کی ضرورت ہی نہ رہے انہیں کون سمجھائے؟