Sunday, 30 May 2021

اب معرکہ کردار کی بلندی اور یقین کی طاقت کا ہے۔اقبال رح کچھ راز کھول کر چلے گئے۔۔۔ کہ ہمارے بڑے ہتھیاروں سے نہیں بلکہ کردار کی طاقت سے لڑے ہیں۔ سیدی رسول اللہ (صلی) کی بشارت ہمیں قسطنطنیہ سے بڑھ کر غزوہ ہند تک ہے۔۔۔۔ جرات اور کردار کا کھیل ہے، اب جو اپنا نصیب لکھ لے۔۔۔

https://twitter.com/PakSword313/status/1399096747155243009