جب دشمن آپ کے ملک پر حملہ کرتا ہے تو سب کہتے ہیں کہ ہم لاکھوں جانوں کی قربانی دیں مگر ملک و قوم و معیشت و تعلیم اور دین و آزادی کو بچائیں گے۔۔۔پاکستان بناتے ہم نے پچاس لاکھ شہید دیے تھے۔ ظالمو، یہی دلیل کرونا کے معاملے میں بھی تو صادق آتی ہے۔ ملک, تعلیم, دین، اور تجارت کو بچاؤ!