یہ جو نسلیں تباہ ہورہی ہیں نفسیاتی مریض بن رہی ہیں، خوف اور دہشت کا شکار ہیں، ان سے ان کی تعلیم دوست اور معصومیت چھین لی گئی۔۔۔۔اس کا کون ذمہ دار ہے؟ کیا تم لوگوں کو بالکل نظر نہیں آرہا کہ یہ تمہارے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟ ابھی بھی طوطے کی طرح رٹ لگائے رکھتے ہیں کرونا خطرناک ہے