میں ایک دفعہ پھر بہت تاکید اور سختی سے حکومت سے کہہ رہا ہوں ہو کہ لاک ڈاؤن مت لگائیں۔ بازاروں کو 24 گھنٹے کے لیے کھول دیں۔۔۔ملک کی معیشت بھی چلے گی اور رش بھی تقسیم ہو جائے گا۔ جلسوں اور الیکشن میں کوئی پابندی نہیں کر رہا، تو صرف تاجروں اور کسانوں کا بیڑا غرق کیوں کرتے ہیں؟