جب علاج بیماری سے سو گناہ زیادہ خطرناک ہو۔۔۔ تو جو کوئی بھی آپ کے بچوں کو زبردستی یہ لگانا چاہے تو سمجھ لیں کہ وہ انہیں قتل کرنا چاہتا ہے۔۔ تم زبردستی کیسے کر سکتے ہو؟ بہت کتے نے کاٹا ہے تو لوگوں کی مرضی پر چھوڑ دو۔۔۔ زبردستی بھی کرتے ہو اور کہتے ہو ہماری کوئی ذمہ داری نہیں۔۔