Wednesday 14 September 2022

یارو ایک بات بتاؤ، وہ تمہارے سیاسی لیڈر جن کے پیچھے تم چلتے ہو، وہ تمہارے علمائے کرام جن کے تم ہاتھ چومتے ہو، وہ تمہارے پیر صاحبان جن کی تم نے بیعت کی ہوئی ہے، وہ تمہارے میڈیا اینکر جن کے لاکھوں میں فالوور ہیں۔ وہ سب کے سب خاموش کیوں ہیں ؟ یہ فقیر اکیلا کیوں اذان دے رہا ہے؟

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1570136854216806405