Wednesday, 14 September 2022

یہ اسلام آباد پنجاب اور سندھ میں پہلے یہ مہم شروع کر رہے ہیں۔۔ والدین کو چاہیے کہ ملکر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں مقدمات دائر کریں۔۔۔ ایک جانب حکومت زبردستی کر رہی ہے دوسری جانب والدین سے لکھوا رہی ہے کہ بچے کو کچھ ہوا تو حکومت ذمہ دار نہیں ہوگی۔۔۔ اس ظلم کو بند کرواؤ۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1570031522748727299