ہمارے بہت سارے دوستوں نے بچوں کو سکول سے اٹھا لیا ہے اور گھروں میں تعلیم دے رہے ہیں۔ لوگوں نے پرائیویٹ اکیڈمی شروع کروا دی ہیں۔ جہاں پر بچوں کو تمام مضامین پڑھائے جاتے ہیں مگر سکول کے قوانین نافذ نہیں ہوتے. اس طرح اسکول والا ماحول بھی رہتا ہے ہے اور سکول والی سختیاں نہیں ہوتیں۔